ٹیگس - افتتاحی تقریب

iqna

IQNA

ٹیگس
افتتاحی تقریب
تیسویں بین الاقوامی قرآنی نمایش ایران کے شہر تھران میں ہفتے سے شروع ہوچکی ہے جہاں افتتاحی تقریب میں صدر مملکت شریک تھے، نمائش کئی ہفتوں کی تیاریوں کے بعد شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3514056    تاریخ اشاعت : 2023/04/05

وزیر ثقافت:
ایکنا تھران: محمدمهدی اسماعیلی نے نمائش کے افتتاح کے موقع پر کہا: اس سال دنیا کے ۲۱ ممالک سے لوگ شریک ہیں جہاں امید ہے وحدت بخش نشتیں ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 3514046    تاریخ اشاعت : 2023/04/04

ایران کے انتالیسویں بین الاقوامی مقابلوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف، اعلی عسکری اور دیگر حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513788    تاریخ اشاعت : 2023/02/19

ایکنا تھران- پینتیسویں قومی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں اعلی حکام شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3513442    تاریخ اشاعت : 2022/12/25

ورلڈ کپ افتتاحی تقریب کے بعد؛
ایکنا تھران- قطرفٹبال ورلڈ کپ 2022 کی افتتاحی تقریب میں تلاوت کے بعد انگریزی میں لفظ قرآن سوشل میڈیا پر راج کرنے لگا۔
خبر کا کوڈ: 3513205    تاریخ اشاعت : 2022/11/23

ایکنا تھران- ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب جو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اس میں ننھے قاریوں کی شاندار تلاوت نے رونق پیدا کردی۔
خبر کا کوڈ: 3513179    تاریخ اشاعت : 2022/11/20

بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کی افتتاحی تقریب گذشتہ روز منعقد ہوئی جس سے ایرانی صدر حجت‌الاسلام والمسلمین سیدابراهیم رئیسی نے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 3512871    تاریخ اشاعت : 2022/10/13

سینتیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی افتتاحی تقریب عید بعثت کی مناسبت سے تہران کے اندیشہ آرٹ گیلری میں منعقد ہوئی جسمیں ائمہ جمعہ کونسل کے سربراہ حجت‌الاسلام ‌والمسلمین محمدجواد حاج‌علی‌اکبری اور ادارہ اوقاف کے سربراہ حجت‌الاسلام ‌والمسلمین سیدمهدی خاموشی سمیت اہم شخصیات شریک تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3511409    تاریخ اشاعت : 2022/03/02